تانبے کا کیمیائی روپیما

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طبیعیات) وہ آلہ جس سے تانبے کا برقی کیمیائی معادل یعنی یہ دریافت کی جائے کہ ایک کولومب برق کے بہنے سے کتن تانبا آزاد ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) وہ آلہ جس سے تانبے کا برقی کیمیائی معادل یعنی یہ دریافت کی جائے کہ ایک کولومب برق کے بہنے سے کتن تانبا آزاد ہوتا ہے۔